ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عیسیٰ خیل؛ دیرینہ رنجش پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

عیسیٰ خیل؛ دیرینہ رنجش پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اختر مجاز : عیسیٰ خیل میں دیرینہ رنجش پر نا معلوم افراد نے کوچ پر فائرنگ کردی، جس سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے۔

عیسیٰ خیل میں دیرینہ رنجش پر افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کلورشریف کے قریب کوچ پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے کوچ میں موجود 3 افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔  
ریسکیو نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ۔