ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی آفس کے باہر شہری نے خود کو آگ لگا لی

آئی جی آفس کے باہر شہری نے خود کو آگ لگا لی
کیپشن: File photo
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:آئی جی آفس کے باہر شہری نے اپنے آپ کو آگ لگا لی۔
کماہاں کے رہائشی اصغر سہیل نامی شہری نے پٹرول چھڑک کر آگ لگائی،ایلیٹ فورس کا جوان محمد حمیدشہری کو بچاتے ہوئے جھلس گیا۔
 تفصیلات کے مطابق شہری نے گروی پر گھر لیا ہوا تھا اور مالک کے ساتھ تنازع تھا،متعلقہ پولیس کے ناروا سلوک پر احتجاجا شہری نے  آئی جی آفس کے باہر خود کو آگ لگا لی۔
شہری اور پولیس اہلکار دونوں کو میو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔