نئے بجٹ میں الیکشن کےلئے رقم رکھی ہے، الیکشن ملک بھر میں بیک  وقت ہوں گے

6 Jun, 2023 | 10:14 PM

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر نے بتایا ہے کہ 9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں نئے انتخابات کیلئے بھی رقم مختص ہے، ملک بھر  میں انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔

خرم دستگیر نے ایک نیوز چینل پر گفتگو  میں کہا کہ آئین کے مطابق انتخابات 10 نومبر سے آگے نہیں جانے چاہئیں، انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں دور ہورہی ہیں۔

مزیدخبریں