بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونےکا امکان

6 Jun, 2023 | 09:35 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان 'بائے پر جوائے' کی شدت آج شام تک کم ہونےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550کلو میٹر دور ہے، پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں، محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ  سینٹر  نگرانی کر رہا ہے۔

خیال رہےکہ سائیکلون کا نام بنگلا دیش کےتجویز کردہ لفظ 'بائے پر جوائے' رکھا جائےگا جس کا مطلب تباہی کے ہیں۔

مزیدخبریں