سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

6 Jul, 2024 | 03:31 PM

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ۔ 

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 2ہزار روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 46ہزار 400 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 1740 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 247 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 50 روپے مہنگی ہوکر 2900 روپے کی ہوگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہوکر 2388 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ 

مزیدخبریں