قومی کرکٹر حارث رؤف کی شادی، دلہنیا لینے پہنچ گئے

6 Jul, 2023 | 10:41 PM

This browser does not support the video element.

سٹی 42 : فاسٹ بولر دلہنیا لینے پہنچ گئے،حارث نے روانگی سے قبل صدقے کا بکرا بھی کاٹا ۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے بارات کے لیے روانگی سے قبل صدقے کا بکرا بھی کاٹا اور جب کرکٹر بارات لیکر پہنچی تو اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔حارث نے سیاہ رنگ کی شیروانی پہن رکھی ہے ،قومی کرکٹر کے ولیمے کی تقریب کل ہوگی ۔قومی کرکٹرز کراچی میں موجود ہیں ،بارش نہ ہوئی تو قومی کھلاڑی ولیمے میں شرکت کے لےپنڈی جائیں گے ۔حارث کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا ۔

مزیدخبریں