ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شانگلہ،تودہ گرنے کا واقعہ، ریسکیو آپریشن مکمل،تمام جاں بحق بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

Shahngla land sliding,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شانگلہ لینڈ سلائیڈ نگ کے بعد ریسکیو نے آپریشن مکمل کر لیا ،تمام جاں بحق بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

شانگلہ لینڈ  سلائیڈ  کے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو کے لئے پاک فوج  کی ٹیمیں بھی  ریسکیو مشن کے لئے روانہ ہوئیں تھیں۔ شانگلہ میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث آٹھ بچوں کے جاں بحق ہونے کےواقعے کے بعد پاک فوج حرکت میں آ ئی،پاک فوج سول انتظامیہ کو ریسکیو مشن میں ہر ممکنہ مدد فراہم کی۔