طلحہ اشرف : مکہ کالونی گلبرگ 3 میں بجلی کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔شہریوں کی لیسکو کے خلاف نعرہ بازی ۔مظاہرین کا کہنا ہے دو روز سے علاقے کی بجلی بند ہے ۔
مکہ کالونی گلبرگ 3 میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔شہریوں کی لیسکو کے خلاف نعرہ بازی۔ مظاہرین کا کہنا تھا دو روز سے علاقے کی بجلی بند ہے۔جب بجلی آتی ہے تو وولٹیج پورے نہیں ہوتے ۔وولٹیج کم زیادہ ہونے سے ہماری قیمتی اشیاء خراب ہو چکی ۔