ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم, ہنڈرڈ انڈیکس میں 626 پوائنٹس کا اضافہ

PSX Pakistan Stock Exchange bullish, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کے ایس ای 100 انڈیکس جمعرات کے روز ایک اعشاریہ 44 فیصد اضافے کے ساتھ 44178 کی سطح پر بند ہوا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس ایک وقت میں بڑھ کر 44212 تک بھی گیا۔ 
اسٹاک ایکسچینگ میں مجموعی طور پر 12.33 ارب روپے مالیت کے 29.69 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔
مجموعی طور پر اسٹاک مارکیٹ میں 332 کمپنیوں کے شئیرز میں کاروبار کیا گیا۔ 200 کمپنیوں کے شئیرز کی قمت میں اضافہ اور 109 کمپنیوں کے شئیرز میں کمی اور 23 میں استحکام رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 14 ماہ بعد 44 ہزار کی سطح عبور کرگیا ، 6 مئی 2022 کو 100 انڈیکس 44 ہزار کی سطح پر تھا۔