سٹی42: گجر پورہ میں بارش کے باعث گھر کے کمرے کی چھت گر گئی، چھت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ن اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کر کے زخمی عابد کو نکال لیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چھت گرنے کا واقعہ چائنہ سکیم میں پیش آیا،
ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ لکڑی ،مٹی کی چھت بارش کے پانی کا وزن برداشت نہ کر سکی