عابد چودھری: تیز بارش کے باعث مزنگ اسپتال کے ویٹنگ ایریا پر دیوار کیسے گری، حادثے کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔
بارش کے دوران ملحقہ عمارت کی دیوار انتظارگاہ کے شیڈ پر گری۔
ویٹنگ ایریا میں بیٹھے مریضوں کے لواحقین ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔
دیوار گرتے ہی مریضوں کے لواحقین اور عملے میں بھگدڑ مچ گئی۔
حادثے میں بچے سمیت چودہ افراد زخمی ہوئے۔
ہسپتال کاعملہ اور ریسکیو اہلکار ملبے تلے دبے زخمیوں کو نکالتے ہیں۔
مزنگ ہسپتال سے ملحق عمارت کی دیوار کرنے کا واقعہ کیسے ہوا، سی سی ٹی وی فوٹیج
6 Jul, 2023 | 02:23 PM
This browser does not support the video element.