نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا

6 Jul, 2023 | 12:30 PM

مانیٹرنگ ڈیسک: گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔

سپریم اپیلٹ کورٹ نے اسپیکر کو 72 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ اسپیکر کو آج نئے الیکشن شیڈول کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 اس حوالے سے درخواست پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی حاجی شاہ بیگ نے دائر کی تھی۔

مزیدخبریں