(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو بڑا ریلیف دیدیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی۔
6 Jul, 2022 | 09:03 PM