ویب ڈیسک : آپ نے شادی بیاہ پر خواتین اور دلہن کو سونے کےزیورات تو پہنتے دیکھا ہوگا مگر سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں خاتون کو گول گپوں سے بنا تاج پہناتے دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آپ نے شادی بیاہ پر خواتین اور دلہن کو سونے کےزیورات تو پہنتے دیکھا ہوگا مگر سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں خاتون کو گول گپوں سے بنا تاج دلہن کو پہناتے دیکھا جاسکتا ہے ، گول گپوں کے لیے اتنی پسندیدگی شاید ہی آپ نے کبھی دیکھی ہو۔ بھارتی دلہن نے گلے اور ہاتھوں میں پہنے جانے والے زیوارت کے طور پر بھی گول گپوں کا ہی انتخاب کیا ہے۔
ویڈیوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کے آگئے سٹیج پر بھی گول گپوں سے بھراتھال موجود ہے جس کو صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
دلہن کی ویڈیوسوشل میڈیاپرتیزی سےوائرل ہو رہی ہےجس کےبعدسوشل میڈیاصارفین کی جانب سےبھی دلچسپ تبصر ے کیے جارہے ہیں ۔ ایک صارف نے اس قدم کو خواتین کی گول گپوں کی پسند سے جوڑا جب کہ ایک صارف نے لکھا کہ شادیوں میں گول گپوں کا یہ ٹرینڈ مقبول ہورہا ہے۔