ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

50سالہ ریاض کو قتل کرنے والا شوٹر گرفتار

 50سالہ ریاض کو قتل کرنے والا شوٹر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: سبزہ زار قتل کیس ڈراپ سین ہوگیا ۔   مکان کے تنازع پر ہم زلف نے ریاض کو   قتل   کروایا

ڈی ایس پی سبزہ زار آپریشنز ملک عامر نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 50سالہ ریاض کو قتل کرنے والا شوٹر گرفتار کر لیا گیا، حافظ عثمان نامی شوٹر نے چند روز قبل ریاض کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا،شوٹر حافظ عثمان نے مقتول کے ہم زلف کے کہنے پر ریاض کو قتل کیا۔ملزم امتیاز نے ہم زلف ریاض کو مکان کے تنازع پر قتل کروایا، مقتول کے ہم زلف امتیاز نے شوٹر کو عمرہ کروانے کا لالچ دیا، شوٹر عثمان بدفعلی، ریپ کے مقدمے میں اشتہاری ہے،یکم جنوری 2025 کو رات کے وقت شہری کو قتل کیا گیا تھا، ڈی ایس پی