ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اندرون شہر میں 80 سے زائد وارداتیں کرنے والا 2 رکنی گینگ گرفتار 

اندرون شہر میں 80 سے زائد وارداتیں کرنے والا 2 رکنی گینگ گرفتار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :اندرون شہر میں 80 سے زائد وارداتیں کرنے والا 2 رکنی گینگ گرفتار  ہوگیا

ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز کے خلاف پر عزم ہے ۔ اندرون شہر وارداتوں کی 50 کرنے والا گینگ گرفتار ہوگیا ۔ترجمان ڈولفن کے مطابق  دو رکنی گروہ نے صرف اندرون شہر میں مجموعی طور پر 88 وارداتیں کیں،ڈولفن سکواڈ نے ملزمان کو ریکی و انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا،دونوں ملزمان پر منشیات، ڈکیتی، چوری، جھپٹا و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں،ملزمان سے اسلحہ، موبائل، گولیاں و میگزین برآمد ہوئیں ۔ملزمان کو تھانہ بھاٹی گیٹ کے حوالے کردیا گیا ۔