ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیلوں میں قیدیوں کیلئے لائبریریوں کا منصوبہ، 12 ہزار کتابیں بھجوا دیں

جیلوں میں قیدیوں کیلئے لائبریریوں کا منصوبہ، 12 ہزار کتابیں بھجوا دیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : جیلوں میں قیدیوں کیلئے لائبریریوں کا منصوبہ، محکمہ داخلہ نے مختلف جیلوں میں 12 ہزار کتابیں بھجوا دیں۔

 محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں کیلئے بارہ ہزار کتابیں صوبے کی مختلف جیلوں میں بھجوا دی ہیں۔ محکمہ داخلہ جیلوں میں چالیس ہزار کتابیں رکھے گا۔ ہر جیل کی ہر بیرک میں لائبریری بنانے کا کام تکمیل کے قریب پہنچ چکا ہے۔ محکمہ داخلہ نے کتابیں رکھنے کیلئے جیلوں کو 132 ریک بھی بھیج دیئے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ’’ون بیرک، ون لائبریری‘‘ کے نام سے یہ پراجیکٹ لانچ کیا ہے، جس کا مقصد قیدیوں کو کتاب بینی کی طرف راغب کرنا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer