مائدہ وحید:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی سروسز ہسپتال آمد،سپیکرملک احمدخان نےاپنےکزن ملک ریاض احمدکی عیادت کی۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اپنے کزن ملک ریاض احمد کی عیادت کے لئے سروسز ہسپتال پہنچ گئے،ملک ریا ض احمد مثانے کی تکلیف مبتلاہیں۔
ہسپتال پہنچنے پر سپیکر پنجاب اسمبلی کا استقبال ایم ایس سروز اور پرنسپل سمز نے کیا۔ایم ایس سروسز ڈاکٹر عابد غوری اور پروفیسر ڈاکٹر شہزاد انور نے سپیکر کو بریفنگ دی