ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل و انٹرنیٹ بند

کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل و انٹرنیٹ بند
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر دو روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔

 موبائل اور انٹر نیٹ سروس رات کو ہی بند کر دی گئی تھی، نجی ٹی وی نے بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ سروس سات جنوری منگل کو رات 12 بجے بحال کردی جائے گی۔

 یاد رہے کہ بلوچستان بھر میں جے یو آئی نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے، بلوچستان کے جے یو آئی کے امیر مولانا عبدالواسع کا کہنا تھا کہ احتجاج حق نہ ملنے تک جاری رہے گا۔