ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ ؛ شادی شدہ خاتون کو قتل کرنیوالا ملزم رشتہ دار نکلا

مغلپورہ ؛ شادی شدہ خاتون کو قتل کرنیوالا ملزم رشتہ دار نکلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان:مغلپورہ کے علاقہ میں فائرنگ سے مصباح نامی خاتون کے قتل کا معاملہ،پولیس نے قتل میں ملوث ملزم عبد الرحمٰن کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مقتولہ کا رشتہ دار ہے، گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی،ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول اور گولیاں برآمد، تفتیش جاری ہے۔
قتل کی واردات اتوار کی دوپہر ہوئی، مقتولہ کے شوہر ضیاء کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔