فرزانہ صدیق: دوست نے فائرنگ کر کے دوست کی والدہ کو قتل کر دیا۔
اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں ایک خاتون اپنے بیٹے کے دوست کی فائرنگ سے گھر مین قلت ہو گئیں۔ ملزم نے خاتون پر ان کے گھر کے اندر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم قتل کے بعد فرار ہو گیا۔ وہ مقتولہ کے بیٹے کا دوست ہے۔ پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔ فائرنگ کی وجوہات کابھی تک سامنے نہیں آئیں۔