سابق وزیر مملکت شبیر علی قریشی اپنے گھر واپس آ گئے

6 Jan, 2024 | 11:09 PM

کوٹ ادو میں تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیرمملکت شبیرعلی قریشی بخیریت اپنے گھر واپس پہنچ گئے. 

خاندان کے زرائع نے شبیر علی قریشی کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ شبیر علی قریشی کو جمعرات کے روز لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ  کی عمارت کے باہر سے نامعلوم افراد  اپنےساتھ لے گئے تھے.

مزیدخبریں