دہشت گردی اور نیب مقدمات میں ملوث ملزمان کے حوالے سے بڑی خبر 

6 Jan, 2024 | 08:52 PM

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ میں انسداد دہشتگری اور نیب مقدمات کی سماعت کے لئے نیا دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ 

 جسٹس  علی باقر نجفی  اور جسٹس مس عالیہ نیلم پر مشتمل دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ دو رکنی بنچ 9 جنوری سے انسدادِ دہشت گردی  اور نیب سمیت فوجداری مقدمات کی سماعت کرے گا۔ 

دونوں ججز سنئیر اور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے ممبر ہیں۔ 

مزیدخبریں