ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

6 Jan, 2024 | 01:30 AM

اشرف خان: پاکستان کی کرنسی مارکیٹ مین روپیہ کے مقابلہ میں امریکی دالر کی قیمت مین کمی کا رجحان جاری ہے۔ 

 جمعہ کے روز کاروباری ہفتہ کے آخری روز ڈالر کی ویلیو روپیہ کے مقابلہ میں مزید 17 پیسے کم ہو گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے کمی سے 282.36 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 64 پیسے کمی سے 308.65 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 58 پیسے کمی کے بعد  358.13 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 2 پیسے اضافے سے 77.05 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں سعدوی ریال 6 پیسے کمی سے 75.29  روپے پر کا ہوگیا۔

مزیدخبریں