سٹی42: پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ کی تمام نشستوں کے بعد بلوچستان کی 16 قومی اور 51 صوبائی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے امیدواروں کا بھی اعلان کر دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلوچستان کی 16قومی اسمبلی کی نشستوں کے لئے12جبکہ 51صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے42ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
این اے 251کے لئے عبدالباقی مردانزئی،این اے252کے لئے اسرار ترین این اے254کے لئے غلام فرید رئیسانی امیدوار ہونگے۔
این اے256سے میر عبدالرحمن زہری،این اے257سے عبدالوہاب بزنجو اور این اے259سے حاجی ملک شاہ گورگیج امیدوار ہونگے۔
این اے261سے نواب ثناء اللہ زہری این اے262سے حاجی رمضان اچکزئی این اے263سے روزی خان کاکڑ امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےاین اے264سے نوابزادہ جمال رئیسانی این اے 256 سےخان محمد ترین جبکہ این اے 266سے نذر محمد کاکڑ امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی 1سے سردار عبدالرحیم، پی بی4سے سردار محمد حنیف موسی خیل پی بی5سے شمس الدین حرمزئی امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی8 سےسردار سرفراز ڈومکی، پی بی9سے میر نصیب اللہ مری پی بی10 سےسرفراز بگٹی پیپلز پارٹی کے امیدوارہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی11سے نوابزادہ سیف اللہ مگسی پی بی12 سےحاجی مولا داد پی بی13 سےمیر صادق عمرانی جبکہ پی بی14 سےسردار غلام رسول عمرانی امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی16 سےمیر چنگیز جمالی، پی بی17 سےسردار فیصل جمالی پی بی18 سےنواب ثناء اللہ زہری پی بی 19 سےآغا شکیل درانی امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی21 سے علی حسن زہری، پی بی22 سےمحمد حسن جاموٹ پی بی23 سےعبدالقدوس بزنجو امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی32میر ظہور بلیدی، پی بی27سے میر عبدالرؤف رند، پی بی28سے میر اصغر رند پی بی 29سے میر کفایت اللہ امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی30سے آغا شاہ حسین، پی بی32 سے عارف محمد حسنی، پی بی35سے نوابزادہ نعمت اللہ پی بی37 سےسردار نور احمد بنگلزئی امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی38عبدالشکور کاکڑ، پی بی39سے محمد شریف خلجی پی بی41سے نور الدین کاکڑ پی بی 44سے عبید گورگیج امیدوار ہونگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےپی بی45سے علی مدد جتک پی بی47سے عبدالحکیم کاکڑ، پی بی49 سے سید جمال عبدالناصر پی بی51سے اکبر خان اچکزئی امیدوار ہونگے۔