ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کام کے دوران واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد

international
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک)کام کے دوران  واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی  عائد  کر دی  گئی۔

 سوئس فوج کے ترجمان کے مطابق سوئس میسیجنگ سروس کے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے واٹس ایپ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئس فوج کے میسجنگ ڈیٹا کو محفوظ بنانے کی خاطر نا صرف واٹس ایپ بلکہ انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا ایپ پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔تھریما، جن کے 10 ملین صارفین موجود ہیں، ان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ میسنجر ہے جو کسی بھی صارف کا ڈیٹا تیار کیا جاسکتا ہے۔
گزشتہ چند دنوں میں سوئس جرنیلوں اورسوئس چیف آف آرمی اسٹاف کو ہیڈ کوارٹرکی جانب سے  ایک ای میل موصول ہوئی جس میں یہ تجویزدی گئی تھی کہ سوئس فوج کے افسران اور جرنیل تھریما کا با آسانی استعمال کرسکتے ہیں جس کے بعد سوئس فوجی حکام نے استعمال کی تردید کرتے ہوئے واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
 واضح رہے کہ واٹس ایپ امریکی کلاؤڈ ایکٹ کے تابع ہیں جو امریکی حکام کو ڈیٹا تک رسائی فراہم کرتا ہے، چاہے وہ بیرون ملک صارف ہی کیوں نہ ہو۔