ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا وازا مرضت فھوا یشفین اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے۔
قبل ازیں کورونا ویکسین لگوانے کے باوجود صدر پاکستان 29 مارچ کو بھی کورونا وائراس کا شکار ہوگئے تھے۔