ویب ڈیسک : برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں مزید 3 روپے کلو اضافہ، قیمت 281 روپے کلو ہوگئی، فارمی انڈے بھی مہنگے، 177 روپے کے ایک درجن ہوگئے۔
برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 278 روپے کلو سے بھی مہنگا کردیا گیا ہے، جبکہ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 186 اور پرچون ریٹ 194 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے، دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے درجن اضافہ کیا گیا ہے، فارمی انڈوں کی پیٹی 5 ہزار 190 روپے کی ہوگئی ہے۔
برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 3 روپےکلو اضافہ
6 Jan, 2022 | 09:01 AM