وزیر اعلی نے کیمپ جیل میں اتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیے لیا

6 Jan, 2020 | 01:36 PM

Shazia Bashir

علی اکبر: وزیر اعلی پنجاب نے کیمپ جیل میں اتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیے لیا۔

وزیر اعلی پنجاب نے کیمپ جیل میں آتشزدگی کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعلی نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کی ہے جبکہ ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے جامع رپورٹ 24 گھنٹے میں پیش کی جائے۔

وزیر اعلی نے کہا ہے کہ آتشزدگی کے واقعہ کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔      

مزیدخبریں