ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات نے دن بھر بارش برسنے کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے دن بھر بارش برسنے کی پیش گوئی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری، یخ بستہ ہواؤں اور بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ۔

  محکمہ موسمیات نے دن بھر بارش برسنے کی پیش گوئی کردی ہے، شہر میں ددرجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پیز وارڈنز کے ہمراہ مصروف چوکوں میں موجود رہیں۔

 سی ٹی او کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے ڈی ایس پیز کو وزٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

Shazia Bashir

Content Writer