کیمپ جیل، نیب کی بیرک میں آتشزدگی

6 Jan, 2020 | 12:29 AM

Arslan Sheikh
Read more!

( سٹی 42 ) کیمپ جیل میں نیب کے بیرک میں آگ بھڑک اُٹھی، فواد حسن فواد کے کمرے کے باہر شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

کیمپ جیل میں فواد حسن فواد کے کمرے کے باہر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، ایمرجنسی کال کرتے ہوئے سعد رفیق سر پر چوٹ آنے سے زخمی ہوگئے۔ آگ کی شدت بڑھنے پر بیرک میں شور مچ گیااور جیل کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا جبکہ کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزیدخبریں