انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

6 Feb, 2024 | 09:21 PM

اشرف خان : انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا، انٹربینک میں ڈالر 279.41 روپے سے کم ہوکر 279.42 روپے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے کمی سے 281.13 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں یورو 1.85 روپے سستاہوکر 302.24 روپے، برطانوی پاونڈ 2.99 روپے سستاہوکر 353.64 روپے، امارتی درہم 5 پیسے کمی سے  76.95 روپے، جبکہ  سعودی ریال 8 پیسے کمی سے 74.98 روپے کا ہوگیا۔ 

مزیدخبریں