انسان تو انسان جانور بھی اپنی فریاد لیکر نیب لاہور پہنچ گئے

6 Feb, 2019 | 06:48 PM

Shazia Bashir

(سٹی42) ٹھوکر نیاز بیگ پر واقع میں دفتر کے باہر دلچسپ نظارہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب گائےاور بھینیسوں کا جھرمٹ نیب لاہور کے باہر پہنچا اور اندر جانے کی کوشش کرتا رہا۔

نیب سکیورٹی پر معمور اہلکاروں نے بھینسوں کو اندر جانے سے روکا اور باہر کی طرف دھکیل دیا، نیب دفتر کے اندر جانے پر بضد بھینیس اجازت نہ ملنے پر مایوس ہوکر نیب دفتر سے واپس لوٹ گئیں۔

مزیدخبریں