(جمال الدین جمالی) محبت کی شادی کرنیوالی کرن شوہرکیخلاف مقدمہ خارج کرانےعدالت پہنچ گئی، ٹبی سٹی کےمشتاق نےمحمدعلی کیخلاف بیٹی کےاغواکامقدمہ درج کرایاتھا، کسی نےاغوانہیں کیا۔
ذرائع کے مطابق ٹبی سٹی کی رہائشی کرن عدالت میں پیش ہوئی اس کا کہنا تھا کہ اس کا کنا تھا کہ محمد علی کیساتھ محبت کی شادی کی ہے جبکہ باپ محمد مشتاق تنگ کر رہا ہے، جھوٹے مقدمے درج کروائے جا رہے ہیں اور خاوند کیخلاف اغواء کا مقدمہ بھی درج کروا دیا ہے۔
لڑکی نے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل کو بتایا کہ کسی نے بھی مجھے اغواء نہیں کیا،اور محمد علی سے اس نے محبت کی شادی کی ہے۔