ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی سکواڈ بلاوائیو سے جنوبی افریقہ کے لیے روانہ

 قومی سکواڈ بلاوائیو سے جنوبی افریقہ کے لیے روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قومی سکواڈ بلاوائیو سے جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہو گیا ۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے ساتھ 3 ٹی ٹونٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ 

زمبابوے سے سلمان علی آغا، عرفان خان نیازی، حارث رؤف، صائم ایوب، ابرار احمد، محمد حسنین، عثمان خان، عباس آفریدی، جہانداد خان، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عمیر بن یوسف ڈربن کے لیے روانہ ہوئے۔

کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین آفریدی ٹیم کو ڈربن میں جوائن کریں گے۔

حسیب اللہ خان، عرفات منہاس، عامر جمال، صاحبزادہ فرحان اور قاسم اکرم براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوئے۔