لاہور کے علاقے میں دہرے قتل کی واردات

6 Dec, 2024 | 05:11 PM

سٹی 42 : کوٹ لکھپت (لاہور) کے علاقے میں لڑکا لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ 

ابھی تک ملنے والی معلومات کے مطابق اظہار اور اروش کو چندرائے روڈ پر فلیٹ میں قتل کیا گیا ۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مقتولین کا تعلق گلگت سے ہے اور دونوں چند ماہ قبل شادی کرکے لاہور آئے تھے ۔ 

پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دی ۔  

مزیدخبریں