درنایاب: والٹن روڈ اپگریڈیشن منصوبہ نامکمل ہے ،کنٹریکٹرزکی نااہلی،مین روڈپرڈرین کنکشن کیلئےکھوداگیاگڑھاسی بی ڈی کیلئےامتحان بن گیا
وزیراعلیٰ کو دی گئی ڈیڈ لائنز بھی گزرگئیں منصوبہ مکمل نہ ہوسکا،نالہ کی منتقلی کےبعدچیل چوک سے قبل کنکشن کیلئے گڑھا حادثات کودعوت دینےلگا،بے ہنگم تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک کی روانی زیادہ متاثر ہونے لگی،سی بی ڈی حکام نے دونوں سائیڈوں کو مکمل کرنے کیلئے نومبر کا وقت حکومت کو دیا تھا،فلائی اوور کی تکمیل فنشنگ مکمل تاحال کھولنے کا حتمی فیصلہ نہ ہوسکا،
فلائی اوور کھولنے کی تیاری گزشتہ ماہ مکمل کی گئی سکیورٹی انتظامات کی وجہ بنا کر ملتوی کردی گئی