قیصرکھوکھر: محکمہ خزانہ نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے 2 ارب70 کروڑ روپے جاری کردئیے۔
ایمرجنسی سروس کو سیلاب کا سازوسامان مرمت کرانے کیلئے2 کروڑ 66 لاکھ روپے جاری کئے،شہر کے چھوٹے ہسپتالوں اور ڈسپینسری کو آپریشنل اخراجات کے لیے 18 کروڑ 90لاکھ روپے جاری، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔