ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ: قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

باغبانپورہ: قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چورھری : انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باغبانپورہ غلام مرتضیٰ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔
 تفصیلات کے مطابق قتل کےمقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم نعیم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا، ملزم پرانی دشمنی پر شہری نصیر کو بےدردی سےقتل کر کے موقع سےفرارہوگیاتھا۔
    انچارج غلام مرتضیٰ نے بتایا کہ   ملزم کو جدید ٹیکنالوجی ،ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔
 ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ  قانونی تقاضوں کو پورا کر کے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی۔