(ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے20 سے زیادہ نئے ایموجیز متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے جبکہ موجودہ ایموجیز کو بھی دوبارہ ڈیزائن کر کے لانچ کرے گا ۔
واٹس ایپ آج کل سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپ ہے اور صارفین کی سہولت کے لئے مسلسل کام کر رہا ہے۔واٹس ایپ اب 20 سے زیادہ نئے ایموجیز سسٹم میں شامل کرنے کے لیے کام کر رہا ہے، جسے حال ہی میں یونیکوڈ کنسورشیم نے منظور کیا ہے۔
نئے آنے والے ایموجیز سے آخر کار صارفین دوستوں کے ساتھ "ہائی فائیو "کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ یاد رہے حال ہی میں واٹس ایپ نے میسج یور سیلف فیچر بھی متعارف کروایا ہے ۔
https://www.city42.tv/digital_images/extra-large/2022-12-06/news-1670320074-1539.jpg
API Response: