ایف بی آر میں تقرر و تبادلے

6 Dec, 2019 | 01:15 PM

Sughra Afzal

 (ضوان نقوی) ایف بی آر میں تقرر و تبادلے، سپروائزر سجاد حسین بٹ سمیت 4 سپروائزرز کا کارپوریٹ آر ٹی او سے آر ٹی او ٹو تبادلہ کر دیا گیا۔

کارپوریٹ آرٹی او کی ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹرز عامرہ سرور نے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کارپوریٹ آرٹی او کے سپروائزر نصیر احمد، حسن رضا، محمد یاسین اور سپروائزر سجاد حسین بٹ کا کارپوریٹ آرٹی او سے ریجنل ٹیکس آفس ٹو تبادلہ کر دیا گیا۔

مزیدخبریں