ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد ؛ چیتے نے حملہ کر کے 3 افراد کو زخمی کردیا

ایبٹ آباد ؛ چیتے نے حملہ کر کے 3 افراد کو زخمی کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زبیر اعوان : ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کی حدود بیروٹ میں چیتے نے حملہ کرکے  تین  افراد کو شدید زخمی کردیا۔ 

 چیتے کے حملے سے زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں ، حملے کے دوران شور شرابے پر لوگ جمع ہوئے ، مقامی افراد کی جانب سے چیتے پر پتھراؤ کیا گیا، جس کی وجہ سے چیتا زخمی ہوگیا، جس کے بعد اسے باندھ لیا گیا۔ 

پولیس اور ورلڈ لاہیف کی ٹیمیں موقع پر پونچ گی ہیں ۔ 

واضح رہے کہ ایبٹ اباد گزشتہ سال بھی ایبٹ آباد میں 6 چیتوں کو مارا گیا تھا ،چیتہ کی نایاب نسل اب گلیات میں ناپید ہو گئی ہے۔