زاہد چوہدری : اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت کےمصداق محکمہ پرائمری ہیلتھ کے دفتر سے ڈینگی لاروا نکل آیا۔
محکمہ پرائمری ہیلتھ سیکریٹریٹ برڈ ووڈ روڈ کی سرویلنس کی گئی ۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ میں 5 مختلف حصوں میں ڈینگی لاروا کی بہتات پائی گئی۔
ناقص صفائی کے باعث پرائمری ہیلتھ سیکریٹریٹ میں لاروا موجود پایا گیا ۔
چراغ تلے اندھیرا ، محکمہ پرائمری ہیلتھ کے دفتر سے ڈینگی لاروا برآمد
6 Aug, 2024 | 07:23 PM