علی ساہی :نان رجسٹریشن پرتھانوں میں بندکرنیوالی پولیس کی سینکڑوں گاڑیاں نان رجسٹرڈنکلیں۔
افسران و گشت کیلئے خریدی گئی گاڑیاں پولیس کیجانب سےرجسٹرڈنہ کروائی گئیں ۔کوئی بھی شہری یا ادارہ نان رجسٹرڈ گاڑی سڑک پر نہیں لا سکتا۔امن وعامہ کی خاطرنان رجسٹرڈگاڑیوں پر گشت جاری ہے۔
مراسلے میں کہا گیا کہ پی ایچ پی و افسران کی گاڑیاں فوری طورپر رجسٹرڈ کروائی جائیں۔نان رجسٹریشن سے نان رجسٹریشن و ٹوکن ٹیکس کی مد میں خزانہ کونقصان ہورہا ۔محکمہ ایکسائز نے افسران و گشت پر استعمال ہونیوالی گاڑیاں رجسٹرڈ کروانےکیلئےمراسلہ لکھ دیا
پولیس نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں ، پولیس گاڑیاں نان رجسٹرڈنکلیں
6 Aug, 2024 | 04:34 PM