محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

6 Aug, 2023 | 09:39 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)آج رات کے موسم کی  صورتحال،  ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب تاہم کشمیر، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بالائی خیبر پختونخوااورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اس کے علاوہ  بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔

مزیدخبریں