اٹک اور راولپنڈی میں جلسے جلوس پر پابندی

6 Aug, 2023 | 04:03 PM

ویب ڈیسک: راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھرمیں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔

مزیدخبریں