سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھرمیں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے،حکومت انکا مقابلہ کرے گی ،خواجہ آصف شیئر کریں: متعلقہ خبریں