صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزہ

6 Aug, 2023 | 08:17 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: باجوڑ اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا (کے پی) کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمار مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

مزیدخبریں