شاہین ائیر لائنز چین میں پھنسے لاہوریوں کو لے کر پہنچ گئی

6 Aug, 2018 | 02:11 PM

حرااعوان

حسن خالد: چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے شاہین ایئرلائنزکا طیارہ چین روانہ، آج رات پاکستانیوں کو لاہور واپس لایا جائےگا۔

سٹی 42 شاہین ایئر نے 29 جولائی کو گوانگ ژو سے وطن واپسی کی فلائٹ اچانک منسوخ کردی تھی جس کے بعد ویزے کی معیاد ختم ہونےپر پولیس نے بعض افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد شاہین ائیرلائنز کاخصوصی طیارہ تین بج کر بیس منٹ پر گوانگ ژو روانہ ہوا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔۔بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے لاہوریوں کا بڑا نقصان کر ڈالا 

 ترجمان شاہین ائیرلائنز کے مطابق طیارہ تمام پاکستانیوں کو واپس لے کر آج رات نو بجے لاہور آئے گا۔

یہ بھی دیکھیں۔۔۔

مزیدخبریں