ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہمانوں کی فہرست تیار ، اداکارہ میرب علی کی شادی کب؟

مہمانوں کی فہرست تیار ، اداکارہ میرب علی کی شادی کب؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ماڈل و اداکارہ میرب علی نے جلد شادی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی ہے۔  
اداکارہ میرب علی حال ہی میں علی سفینہ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پراداکارہ نے بتایا کہ ان کی شادی جلد ہوگی اور انہوں نے عاصم اظہر کے ساتھ مل کر مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی ہے۔